Sunday, 1 May 2011

( Joints pain ) جوڑوں کے درد

سونٹھ ١۲ گرام ، کالی مرچ ۵ گرام ، دھنیاخشک ۲۰ گرام پاوٴڈر بنالیں
آدھی چمچ دن میں ۳ بار پانی سے استعمال کریں

No comments:

Post a Comment